مشکوٰۃ المصابیح کتاب: روزوں کا بیان باب: نفلی روزوں کا بیان حدیث نمبر: 2068 قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ يَوْمَ السَّبْتِ وَيَوْمَ الْأَحَدِ أَكْثَرَ مَا يَصُومُ مِنَ الْأَيَّامِ وَيَقُولُ: «إِنَّهُمَا يَوْمَا عِيدٍ لِلْمُشْرِكِينَ فَأَنَا أُحِبُّ أَن أخالفهم» . رَوَاهُ أَحْمد ترجمہ: ام سلمہ ؓ بیان کرتی ہیں، رسول اللہ ﷺ زیادہ تر ہفتہ اور اتوار کے دن روزہ رکھا کرتے تھے، اور آپ ﷺ فرمایا کرتے تھے:’’ یہ دونوں مشرکین کے ایام عید ہیں، لہذا میں ان کی مخالفت کرنا پسند کرتا ہوں۔‘‘ اسنادہ حسن لذاۃ، رواہ احمد۔



