*اردو کے حسن بھی نرالے*

☺️☺️☺️☺️☺️ 


دعوتِ 🥭 

بعد...
Ummah Post
7 April, 2025

*اردو کے حسن بھی نرالے*

☺️☺️☺️☺️☺️

دعوتِ 🥭

بعد از سل🥭 ہر خاص و 🥭 کو یہ پیغ🥭 دیا جاتا ہے کہ اس مرتبہ بھی کسی حسین ش🥭 کو قتل🥭 کا اہتم🥭 کیا جائے گا اور 🥭 کا ک🥭 تم🥭 کیا جائےگا۔

ہر خاص و 🥭 کو دعوت 🥭 ہے، تم🥭 لوگ جن تک یہ پیغ🥭 پہنچ گیا ہے وہ دیگر عو🥭 تک پہنچا دیں۔

اختت🥭  پر شربت کے جا🥭 بھی طشت از ب🥭 ہوں گے۔ شرکت کے خواہشمند اپنے ن🥭 کمنٹ میں ارق🥭 کریں۔ مق🥭 کا اعلان مناسب وقت پہ کیا جائے گا۔

نوٹ: شرکاء سے گزارش ہے کہ ۵ کلو 🥭  اپنے ہمراہ لانا نہ بھولیں!

🤣🤣🤣

Share this article
An Evaluation of Your Life
Articles

An Evaluation of Your Life

Whoever came into this world came only to depart. You have buried hundreds under the earth yourself, Yet you still lack absolute certainty about death. There is no one more heedless than you, Take some lesson from this, O wretched self! 8. When that inevitable event of death approaches you,...