حافظہ﴿memory﴾بڑھانےوالی④چیزیں

          حضرت امام شافعی رحم...
Ummah Post
11 April, 2025

حافظہ﴿memory﴾بڑھانےوالی④چیزیں

حضرت امام شافعی رحمہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:

4چیزیں عقل کو بڑھاتی ہیں.

① فضول کلام کو ترک کردینا

② مسواک استعمال کرنا

③ نیکوں کی مجلس میں بیٹھنا

④ علم پر عمل کرنا

ـــــــ ﴿راہِ علم کامسافرـ150﴾

Share this article
کہانی ایک راز کی
مضامین

کہانی ایک راز کی

ایک بادشاہ ہر وقت اپنے سر کو ڈھانپ کے رکھتا ۔ اُسے کبھی کسی نے ننگے سر نہیں دیکھا تھا ۔ بہت سے لوگوں نے اس راز کو جاننے کی کوشش کی لیکن بادشاہ ہر مرتبہ کمال مہارت سے بات کا رخ موڑ کر جواب دینے سے بچ جاتا ۔ ایک روز اُسکے وزیر خاص نے بادشاہ سے اس راز کو جاننے کی ٹھان لی ، حسب سابق بادشاہ نے بڑی کوش...