"خوشخبری ہے، اُس شخص کیلئے جِس نے اپنی قبر میں داخل ہونے سے پہلے اُس کی روشنی کا اہتمام کر لیا؛
جِس نے اپنے پروردگار سے ملاقات سے پہلے ہی اُسے راضی کر لیا؛
اور جِس نے نماز پڑھی؛ اِس سے پہلے کہ اُس پہ نماز پڑھی جائے!"
امام ابن الجوزی رحمه اللَّه