امریکہ کے منیسوٹا میں دو قانون سازوں کے گھروں پر حملہ، سابق اسپیکر میلیسا ہارٹ مین اور ان کے شوہر ہلاک
14 جون 2025، منی سٹا امریکہ کے منیسوٹا میں دو قانون سازوں، اسٹیٹ سینیٹر جان ہافمین اور اسٹیٹ رکن اسمبلی میلیسا ہارٹ مین کے گھروں پر پولیس اہلکار کا روپ دھارے ایک حملہ آور نے گولیاں چلائیں۔ اس حملے میں میلیسا ہارٹ مین اور ان کے شوہر ہلاک...
- admin
- world