امریکی دباؤ کی نئی چال: بھارت سے روس کے تیل پر پابندی کا دعویٰ
بیان کی تفصیل: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2 اگست 2025 کو نیوز ایجنسی اے این آئی کے ایک سوال کے جواب میں کہا: ’’میں سمجھتا ہوں کہ بھارت اب روس سے تیل نہیں خریدے گا۔ میں نے یہی سنا ہے، مجھے نہیں معلوم کہ یہ درست ہے یا نہیں۔ یہ ایک اچھا قدم...
- admin
- world