27 November جوانی کی حفاظت جنت کی ضمانت *غیر محرم سے کھبی ہنس کر بات نہ کرو* *ہمیشہ اپنا رویہ سخت رکھو* *تمہارا نرم لہجا پتہ نہیں اس کے دل میں کیا* *وسوسے پیدا کرے جو دونوں کے لیے ہلاکت ہے* Saqib sheikh
20 November دوسروں سے شکایت کرنے سے پہلے ایک مرتبہ خود کا جائزہ ضرور لینا چاہئے۔ ممکن ہے دوسروں کا برتاو آپ کے خراب رویے کی وجہ سے ہو؟ ثاقب شیخ Saqib sheikh