🕋پانچ کام کر لو متقی بن جاؤ گے🕋

 شیخ الحدیث حضرت مولانا م...
Ummah Post
28 May, 2025

🕋پانچ کام کر لو متقی بن جاؤ گے🕋

شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا صاحب کاندھلوی رح نے ایک مرتبہ علماء کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ میری پوری زندگی کا نچوڑ یہ ہے کہ پانچ کام کر لو متقی بن جاؤ گے

( 1).اہل اللہ کی مصابحت : یعنی اللہ والوں کی صحبت میں رہنا

(2) ذکر اللہ پر مداومت :یعنی پابندی کے ساتھ اللہ کا ذکر کرنا

(3)گناہوں سے محافظت: یعنی برائیوں سے بچنا

(4) اسباب گناہ سے مباعدت: یعنی گناہ کے ذرائع اور مواقع سے دور رہنا

( 5)سنتوں پر مواظبت: یعنی سنتوں کا مکمل اہتمام کرنا

( اللہ تعالی سبھی کو مذکورہ باتوں پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین) امین

* ملفوظات شیخ الحدیث رح

* پیش کردہ : دارالافتاء ادارہ فیض شیخ زکریا رح احمدآباد گجرات

Share this article
جماعت اور مسجد کا اہتمام
مضامین

جماعت اور مسجد کا اہتمام

مجھے یاد ہے کہ دیوبند میں جب میری عمر تقریباً دس بارہ سال تھی ، ایک دن فجر کی نماز کے وقت سخت آندھی موسلا دھار بارش اور گرج چمک کی بنا پر والد صاحب ( مفتی محمد شفیع صاحب ) مسجد تشریف نہ لے جاسکے اور نماز گھر میں ہی ادا فرمائی، اُدھر دادا ابا جو مسجد کے عاشق اور نماز باجماعت کے شیدائی تھے، اسی حالت م...