فضيلة الشيخ صالح آل الشیخ (حفظہ اللہ) فرماتے ہیں:
"اگر آپ ہر...
Ummah Post
7 June, 2025

فضيلة الشيخ صالح آل الشیخ (حفظہ اللہ) فرماتے ہیں:

"اگر آپ ہر روز صرف ایک آیت کی تفسیر، ایک حدیثِ نبوی اور اس کی شرح، اور ایک فقہی مسئلہ (سیکھنے کا اہتمام کریں) — یعنی روزانہ محض یہ تین امور — تو ایک سال میں آپ کے پاس کتنا عظیم علمی سرمایہ جمع ہو جائے گا؟

(غور فرمائیے:)

سالانہ 360 آیاتِ کریمہ کی تفسیر،

سالانہ 360 احادیثِ نبویہ کی شرح،

اور سالانہ 360 فقہی مسائل (کا گراں قدر علم)...

پھر پانچ سال، یا دس سال میں (آپ کا کیا علمی مرتبہ ہو گا)؟

آپ ایک (حقیقی) طالبِ علم بن جائیں گے۔"

[الأجوبة والبحوث والمدارسات ۳۰۳/۵]

‏قال العلامة صالح آل الشيخ حفظه الله :

"لو كل يوم تأخذ تفسير آية واحدة فقط، وحديث وشرحه، ومسألة فقهية واحدة، فقط ثلاث في اليوم اجتمع عندك في السنة كم؟

تفسير ٣٦٠ آية

وتفسير ٣٦٠ حديث في سنة

و ٣٦٠ مسألة فقهية...

كيف خمس سنين، عشر سنين؟

تُصبِح طالب علم"

[ الأجوبة والبحوث والمدارسات ٥/٣٠٣]

مستفاد من أبو عبيدة الصومالي

Share this article
شکر گزاری کے فوائد
مضامین

شکر گزاری کے فوائد

شکر ادا کرنے کا ایک فائدہ تو یہ ہو گا کہ آپکی کی ہوئی عبادت اللہ کے حضور میں قبول و منظور ہوگی کیونکہ اللہ کو شکر بڑا پسند ہے دوسرا فائدہ یہ ہو گا کہ اللہ کی طرف سے عبادت کی مزید توفیق ملے گی چنانچہ اللہ تعالی خود فرماتے ہیں لَئِنْ شَكَرْتُمْ لَا زِيدَنَّكُمُ اگر تم شکر کرو گے تو ہم تمہیں وہ نعمت مز...