رِزق صرف یہی نہیں کہ جیب میں مال ہو بلکہ
آنکھوں کی بینائی بھ...
Ummah Post
7 June, 2025

رِزق صرف یہی نہیں کہ جیب میں مال ہو بلکہ

آنکھوں کی بینائی بھی رِزق ہے۔

دماغ میں خیال بھی رِزق ہے۔

دِل کا اِحساس بھی رِزق ہے۔

رگوں میں خون بھی رِزق ہے۔

یہ زندگی ایک رِزق ہے۔

Share this article
گھی چور ملازم
مضامین

گھی چور ملازم

ایک بندہ کریانے کی ایک دکان پر ملازم تھا. وہ کسی نہ کسی بہانے دکان سے کچھ نہ کچھ چوری کرتا رہتا تھا. دکان کا مالک بڑا ہی خوش اخلاق اور امانتدار انسان تھا. وقت گزرتا گیا اور دس بارہ سال گزر گئے. اللہ نے مالک کو خوب برکت دی اور اس کی دکان شہر کی سب سے بڑی دکان بن گئی. روزانہ لاکھوں کی آمدن ہونے لگی...