گناہوں کی سب سے بڑی سزا یہ ہے کہ بندہ اپنے نفس کو بھلا دے،ال...
Ummah Post
8 June, 2025

گناہوں کی سب سے بڑی سزا یہ ہے کہ بندہ اپنے نفس کو بھلا دے،اللہ تعالیٰ کی جانب سے عطا ہونے والے اپنے حصے کو ٹھکرادے اور اللہ کی عطا کو حقیر و کمتر قیمت کے عوض میں فروخت کردے،چنانچہ گناہ گار بندہ ایسی چیز ضائع کردیتا ہے جس کا کوئی بدل ہی نہیں ـ

شاعر کہتا ہے :

مِنْ كُلِّ شَيْءٍ إِذَا ضَيَّعْتَهُ عِوَضُ

وَمَا مِنَ اللهِ إِنْ ضَيَّعْتَهُ عِوَضُ

"ہر چیز کا،جسے آپ ضائع کردیں،کوئی نہ کوئی عوض ہوتا ہے،لیکن اگر آپ اللہ کو چھوڑ دیں تو اس کا کوئی عوض نہیں  "

چنانچہ اللہ اپنے سوا ہر چیز کا عوض عطا فرماتا ہے اور کوئی شے اللہ کا عوض عطا نہیں کرسکتی ـ

-------------

("ہر چیز جس سے تو جدا ہوا اس کا بدل ہےلیکن اگر اللہ سے جدا ہوا تو اس کا کوئی بدل نہیں" ـ)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Share this article
میں وعدہ کرتا ہوں ماں ..!
مضامین

میں وعدہ کرتا ہوں ماں ..!

یہ کہانی ڈاکٹر محمد راتب النابلسی کی ہے جو وہ اپنی ماں کے بارے میں بتاتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ ایک دن جب وہ چھوٹے تھے، ان کی ماں نے ان سے پوچھا: "کیا تم لفظ 'حلال' کہہ سکتے ہو بغیر اپنے ہونٹوں کو بند کیے؟" انہوں نے کوشش کی اور کامیابی کے ساتھ لفظ 'حلال' کہہ لیا بغیر اپنے ہونٹوں کو بند کیے۔ ان...