"اے ابن عیینہ! کیا آپ فضیل بن عیاض کو نہیں دیکھتے وہ ہر وقت...
Ummah Post
9 June, 2025

"اے ابن عیینہ! کیا آپ فضیل بن عیاض کو نہیں دیکھتے وہ ہر وقت روتے ہی رہتے ہیں؟

ہاں! اے سہل!! جب دل زخمی ہوجاۓ تو آنکھوں سے آنسو ہی بہتے ہیں!!"

[سیر اعلام النبلاء-8/438]

Share this article
مسلمان نسل پرست ہوتے ہیں؟
مضامین

مسلمان نسل پرست ہوتے ہیں؟

مشہور مناظر اسلام امام ابوبکر باقلانی ابوبکر باقلانی رحمة اللہ علیہ سے ایک عیسائی راہب نے ملاقات کی، دوران گفتگو عیسائی راہب نے کہا کہ تم مسلمان نسل پرست ہوتے ہو؟ امام ابوبکر باقلانی نے پوچھا: وہ کیسے؟ عیسائی راہب : تمہارے یہاں مسلمان مرد کسی عیسائی عورت یا یہودی - عورت سے نکاح کرنا چاہے تو وہ...