کیـــا اس حســـــرت کا کــوئ مـــداوا ہـــے؟

عبد الرحمن الص...
Ummah Post
11 June, 2025

کیـــا اس حســـــرت کا کــوئ مـــداوا ہـــے؟

عبد الرحمن الصنابحی رحمہ اللہ فرماتے ہیں،

ہم یمن سے نکلے تاکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضر ہوں، جحفہ پہنچے تو ایک سوار نے خبر دی کہ ہم پانچ راتیں قبل اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو دفنا چکے ہیں.

(سیر اعلام النبلاء للذہبی:۵۰۵/۳)

Share this article
جماعت اور مسجد کا اہتمام
مضامین

جماعت اور مسجد کا اہتمام

مجھے یاد ہے کہ دیوبند میں جب میری عمر تقریباً دس بارہ سال تھی ، ایک دن فجر کی نماز کے وقت سخت آندھی موسلا دھار بارش اور گرج چمک کی بنا پر والد صاحب ( مفتی محمد شفیع صاحب ) مسجد تشریف نہ لے جاسکے اور نماز گھر میں ہی ادا فرمائی، اُدھر دادا ابا جو مسجد کے عاشق اور نماز باجماعت کے شیدائی تھے، اسی حالت م...