دعائیں ضرور فائدہ پہنچاتی ہیں، مگر انہیں کو فائدہ پہنچاتی ہی...
Ummah Post
15 June, 2025

دعائیں ضرور فائدہ پہنچاتی ہیں، مگر انہیں کو فائدہ پہنچاتی ہیں جو عزم و ہمت رکھتے ہیں، بے ہمتوں کے لیے تو وہ ترک عمل کا حیلہ بن جاتی ہیں ۔

مولانا ابوالکلام آزاد

غبار خاطر (ص 149)

Share this article
بعض صالحین کے حالات وفات :
مضامین

بعض صالحین کے حالات وفات :

​-------- ❶. عظیم محدث اور استاذ التعبیر امام محمد بن سیرین ؒ پر وفات کے وقت گریہ طاری تھا اور فرمارہے تھے کہ "مجھے گذشتہ زندگی کی کوتاہیاں اور جنت میں جانے والے اعمال میں کمی اور جہنم سے بچانے والے اعمال کی قلت پر رونا آرہا ہے"ـ ( کتاب العاقبته / 69) ❷. مشہور فقیہ اور محدث ابرہیم نخعی ؒ وفات ک...