تین بچّے اپنے اپنے شھر کی سردی کی بات کررہے تھے پہلا :

 ہما...
Ummah Post
26 June, 2025

تین بچّے اپنے اپنے شھر کی سردی کی بات کررہے تھے پہلا :

ہمارے یہاں اتنی سردی پڑتی ہے کہ صبح نل کھولو تو پانی کی جگہ برف نکلتی ہے

دوسرا : یہ تو کچھ نہیں ہے ہمارے یہاں تو جب بات کرتے ہیں تو الفاظ جَم جاتے ہیں پھر اُن کو آگ میں پگھلا کر سنتے ہیں

تیسرا: یہ تو کچھ نہیں دودن پہلے ہمارے یہاں مہمان آئے تھے اور ان کے جانے کے بعد ہمارے صوفے پر ایک برف کا گولا ملا جب اس کو ہم نے آگ پر پگھلایا تو اُس میں سے آواز آئی ۔

😂😂😂😂😂😂

Share this article
تمہارا مقام اور اللہ کی مرضی
مضامین

تمہارا مقام اور اللہ کی مرضی

کسی بزرگ نے کیا ہی فرمایا : اگر تم یہ جاننا چاہتے ہو کہ اللہ کے نزدیک تمہارا مقام کیا ہے، تو دیکھو وہ تمہیں کس کام میں مشغول رکھتا ہے: اگر وہ تمہیں اپنے ذکر میں مشغول رکھے، تو جان لو کہ وہ تمہیں یاد رکھنا چاہتا ہے۔ اگر تمہیں قرآن میں مصروف کرے، تو سمجھ لو کہ وہ تم سے ہمکلام ہونا...