وہ چاہتا تو سامنے پڑوسی کے پلاٹ تک بھی اپنی سیڑھی کھینچ سکتا...
Ummah Post
27 June, 2025

وہ چاہتا تو سامنے پڑوسی کے پلاٹ تک بھی اپنی سیڑھی کھینچ سکتا تھا

حالانکہ...

پُورا پلاٹ بالکل خالی پڑا تھا

پھر بھی اُس نے دل پر ”پتھر“ رکھ کر محض گلی کے نصف سے کُچھ زائد حصے پر ہی ”اکتفا“ کیا اور راہگیروں کے لیے آنے جانے کی تھوڑی بہت ”گنجائش“ بھی باقی چھوڑدی، بمشکل ایک بائک نکل جائے گی، ان شاء اللہ۔

آخر انسانیت بھی تو کوئی چیز ہوتی ھے نا...!!

پوسٹ شیئر کردیں تاکہ ایسے ”نیک لوگوں“ کی حوصلہ افزائی ہو اور دوسروں کو بھی اس کارِ خیر کی ”ترغیب“ ملے۔

Share this article
شیشے سے دیوار تک
مضامین

شیشے سے دیوار تک

ایک خاتون کہتی ہیں: ایک دن میں اپنے گھر کی صفائی کر رہی تھی، اتنے میں میرا بیٹا آیا اور شیشے سے ایک شاہکار (تحفہ) گرا دیا اور وہ ٹوٹ گیا۔ میں اس سے بہت ناراض تھی کیونکہ یہ بہت مہنگا تھا، میری ماں نے مجھے دیا تھا، میں اسے پسند کرتی تھی اور اسے رکھنا چاہتی تھی۔ میں نے غصے سے اسے بلایا اور کہا۔ (...