اللہ پر بھروسہ اُس پُھول کی طرح رکھیں 
جو راستے کے کنارے اُگ...
Ummah Post
20 August, 2025

اللہ پر بھروسہ اُس پُھول کی طرح رکھیں

جو راستے کے کنارے اُگتا ھے___

جسے نہ کسی نے بویا ہوتا ھے نہ کوٸی راہگیر اسے پانی دیتا ھے

اللہ ہی اس کا خیال رکھتا ھے!🌷

Share this article
چھوٹے بچوں سے جھوٹ بولنا
مضامین

چھوٹے بچوں سے جھوٹ بولنا

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے چھوٹے بچوں کے ساتھ بھی جھوٹ بولنے سے منع فرمایا ہے۔ چناں چہ حضرت عبداللہ بن عامر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے مکان میں تشریف فرما تھے، میری والدہ نے (میری جانب بند مٹھی بڑھا کر ) کہا: یہاں آؤ! میں تمہیں دوں گی ( جیسے مائیں بچے کو پاس بلانے...