زندگی میں ہر وہ چیز چھوڑ دیں
جو اللّٰه تعالیٰ سے دوری کا سبب...
Ummah Post
20 August, 2025

زندگی میں ہر وہ چیز چھوڑ دیں

جو اللّٰه تعالیٰ سے دوری کا سبب بن رہی ہے

چاہے وہ کوئی عادت ہو

یا خواہش

کیونکہ...!!

ہر وہ چیز خسارے کا سودا ہے

جس کی قیمت اللّٰه تعالیٰ سے دوری ہو

Share this article
بادشاہ اور سیب فروش
مضامین

بادشاہ اور سیب فروش

ایک دن ایک حکمران محل میں بیٹھا ہوا تھا. جب اس نے محل کے باہر ایک سیب فروش کو آواز لگاتے ہوئے سنا: *"سیب خریدیں! سیب!"* *حاکم نے باہر دیکھا کہ ایک دیہاتی آدمی اپنے گدھے پر سیب لادے بازار جا رہا ہے۔حکمران نے سیب کی خواہش کی اور اپنے وزیر سے کہا: خزانے سے 5 سونے کے سکے لے لو اور میرے لیے ایک سیب لاؤ...