*✾اگر چاہتے ہیں تو✾*

*★اگر انتظار کرنا .✥ چاہتےہوتو ✥.اپنی...
Ummah Post
31 August, 2025

*✾اگر چاہتے ہیں تو✾*

*★اگر انتظار کرنا .✥ چاہتےہوتو ✥.اپنی موت کا کرو*

*★اگر جہاد کرنا .✥ چاہتےہوتو ✥.نفس سے کرو*

*★اگر دور کرنا .✥ چاہتےہوتو ✥.اپنی برائیاں دور کرو*

*★اگر ختم کرنا .✥ چاہتےہوتو ✥.اپنی خواہشات ختم کرو*

*★اگر ملنا .✥ چاہتےہوتو ✥.خوش اخلاقی سے ملو*

*★اگر پینا  .✥ چاہتےہوتو ✥.اپنے غصہ کوپیو*

*★اگر پہننا   .✥ چاہتےہوتو ✥.شرم وحیا کا لباس پہنو*

*★اگر رکنا  .✥ چاہتےہوتو ✥.گناہوں سے رکو*

*★اگر بیٹھنا  .✥ چاہتےہوتو ✥.نیک لوگوں میں بیٹھو*

*★اگر سکون  .✥ چاہتےہوتو ✥.ذکر الہٰی کرو*

*★اگر بولنا  .✥ چاہتےہوتو ✥.شیرین زباں بولو*

*★اگر کرنا  .✥ چاہتےہوتو ✥.خدا کی عبادت کرو*

*★اگر کھانا  .✥ چاہتےہوتو ✥.حلال رزق کھاؤ*

*★اگر لینا .✥ چاہتےہوتو ✥.دوسروں کی دعائیں لو*

*★اگر اٹھنا .✥ چاہتےہوتو ✥.دوسروں کی مددکےلیے اٹھو*

*★اگر دیکھنا .✥ چاہتےہوتو ✥.اللہ کی مخلوق کوشفقت کی نظرسے دیکھو*

*★اگر پانا  .✥ چاہتےہوتو ✥.وہ علم پاؤجوبہشت کے راستے پرلےجائے*

*★اگر ڈوبنا  .✥ چاہتےہوتو ✥.اپنےگناہوں کودیکھ کر ندامت کے سمندرمیں ڈوبو*

_______________________

❤️     ✍🏻ㅤ   📩      📤

ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ   ˢᵃᵛᵉ     ˢʰᵃʳᵉ

Share this article
مکھی کیوں پیدا کی گئی؟
مضامین

مکھی کیوں پیدا کی گئی؟

خراسان کا بادشاہ شکار کھیل کر واپس آنے کے بعد تخت پر بیٹھا تھا٬ تھکاوٹ کی وجہ سے اس کی آنکھیں بوجھل ہو رہی تھیں٬ بادشاہ کے پاس ایک غلام ہاتھ باندھے مؤدب سے کھڑا تھا٬ بادشاہ کو سخت نیند آئی ہوئی تھی مگر جب بھی اس کی آنکھیں بند ہوتیں تو ایک مکھی آ کر اس کی ناک پر بیٹھ جاتی تھی اور نیند اور بے خیالی کی...