بسم اللہ الرحمن الرحیم 5 سالہ آن لائن عالم کورس کیا آپ دینی علوم سیکھنے کے خواہشمند ہیں؟ اب موقع ہے 5 سالہ شارٹ ٹرم آن لائن عالم کورس میں داخلے کا۔ یہ کورس خصوصی طور پر ان طلبہ کے لیے تیار کیا گیا ہے جو اپنی مصروف زندگی میں دینی تعلیم سے جڑے رہنا چاہتے ہیں۔ کورس کے منتخب مضامین: · تفسیر: قرآن پاک کی تفہیم اور معانی · حدیث: رسول اللہ ﷺ کے اقوال و افعال کی تعلیم · فقہ: اسلامی قوانین اور مسائل کا علم · عربی گرامر (نحو و صرف): عربی زبان کی مکمل مہارت · عربی ادب: زبان کی خوبصورتی اور بلاغت کورس کی نمایاں خصوصیات: · گھر بیٹھے آن لائن تعلیم · کورس مکمل ہونے پر معیاری سرٹیفکیٹ · تجربہ کار اساتذہ کی نگرانی · جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے تعلیمی عمل داخلے جاری ہیں۔ محدود سیٹیں، فوری داخلہ کروائیں۔ رابطہ کریں: مزید معلومات اور داخلے کے لیے صرف واٹس ایپ پر میسج کریں: 919690879011+ +918953630768 (براہ کرم کال نہ کریں، صرف واٹس ایپ میسج کیجیے) #OnlineAalimCourse #IslamicStudies #DiniTalim #Tafseer #Hadees #Fiqh #ArabicGrammar

ارے بھائی!

اگر آپ ہزاروں کتابیں، نعتیں، تصاویر، ویڈیوز، اخبار، مضامین، قبلہ نما، اوقات نماز، اسلامک گھڑی اور بہت کچھ آسانی کے ساتھ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو بس ہمارے Islamic Tube ایپ کو پلے سٹور سے انسٹال کرو، اور بالکل مفت اور آسانی کے ساتھ اسلامک مواد حاصل کرو

ڈاؤن لوڈ کریں
Image 1

موازنہ چھوڑیں، خود پر یقین رکھیں

موازنہ چھوڑیں، خود پر یقین رکھیں

شیراور شارک دونوں پیشہ ور شکاری ہیں، لیکن شیر سمندر میں شکار نہیں کرسکتااور شارک خشکی پر شکار نہیں کر سکتی۔🦈 شیر کو سمندر میں شکار نہ کر پانے کیوجہ سے ناکارہ نہیں کہا جا سکتا اور شارک کو جنگل میں شکارنہ کر پانے کی وجہ سے ناکارہ نہیں کہا جا سکتا۔ دونوں کی اپنی اپنی حدود ہیں جہاں وہ بہترین ہیں۔🐅 اگر گلاب کی خوشبو ٹماٹر سے اچھی ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ اسے کھانا بنانے میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔🌹 ایک کا موازنہ دوسرے کے ساتھ نہ کریں۔ آپکی اپنی ایک طاقت ہے۔۔۔ اسے تلاش کریں اور اس کے مطابق خود کو تیار کریں۔ کبھی خود کو حقارت کی نظر سے نہ دیکھیں۔۔۔ بلکہ ہمیشہ خود سے اچھی اُمیدیں وابستہ رکھیں۔۔۔ یاد رکھیں ٹوٹا ہوا رنگین قلم بھی رنگ بھرنے کے قابل ہوتا ہے۔ مویشی گھاس کھانے سے موٹے تازے ہو جاتے ہیں🌱 جبکہ یہی گھاس اگر درندے کھانے لگ جائیں تو وہ اسکی وجہ سے مر سکتے ہیں۔ 🦣 کبھی بھی اپناموازنہ دوسروں کے ساتھ نہ کریں۔اپنی دوڑ اپنی رفتار سے مکمل کریں جو طریقہ کسی اور کی کامیابی کی وجہ بنا ضروری نہیں کہ وہ آپ کیلئے بھی سازگار ہو۔۔⛷️