بسم اللہ الرحمن الرحیم

5 سالہ آن لائن عالم کورس

کیا آپ دین...
Ummah Post
6 September, 2025

بسم اللہ الرحمن الرحیم

5 سالہ آن لائن عالم کورس

کیا آپ دینی علوم سیکھنے کے خواہشمند ہیں؟ اب موقع ہے 5 سالہ شارٹ ٹرم آن لائن عالم کورس میں داخلے کا۔ یہ کورس خصوصی طور پر ان طلبہ کے لیے تیار کیا گیا ہے جو اپنی مصروف زندگی میں دینی تعلیم سے جڑے رہنا چاہتے ہیں۔

کورس کے منتخب مضامین:

· تفسیر: قرآن پاک کی تفہیم اور معانی

· حدیث: رسول اللہ ﷺ کے اقوال و افعال کی تعلیم

· فقہ: اسلامی قوانین اور مسائل کا علم

· عربی گرامر (نحو و صرف): عربی زبان کی مکمل مہارت

· عربی ادب: زبان کی خوبصورتی اور بلاغت

کورس کی نمایاں خصوصیات:

· گھر بیٹھے آن لائن تعلیم

· کورس مکمل ہونے پر معیاری سرٹیفکیٹ

· تجربہ کار اساتذہ کی نگرانی

· جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے تعلیمی عمل

داخلے جاری ہیں۔ محدود سیٹیں، فوری داخلہ کروائیں۔

رابطہ کریں: مزید معلومات اور داخلے کے لیے صرف واٹس ایپ پر میسج کریں: 919690879011+

+918953630768

(براہ کرم کال نہ کریں، صرف واٹس ایپ میسج کیجیے)

#OnlineAalimCourse #IslamicStudies #DiniTalim #Tafseer #Hadees #Fiqh #ArabicGrammar

Share this article
احسان کا بدلہ
مضامین

احسان کا بدلہ

بنو قریظہ جو یہود کا ایک مشہور قبیلہ ہے، اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ اپنے معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزوہ خندق میں کفار قریش کی مدد کی تھی ۔ مسلمانوں نے غزوہ خندق سے فارغ ہو کر بنو قریظہ پر حملہ کیا اور تقریباً سارے قبیلے کو گرفتار کر لیا۔ امام مغازی ابن اسحاق نے بنو قریظہ کے قی...