لوگوں کے ساتھ ایسے پیش آؤ جیسے کوئی کتاب پڑھ رہے ہو... منافق کو نظرانداز کر دو، برے کو پھاڑ دو... اور سب سے خوبصورت پر رک جاؤ... انسان بھی کتابوں کی طرح ہوتے ہیں... کچھ لوگ صرف سرورق سے دھوکہ دیتے ہیں، جبکہ کچھ کا اندرونی مواد حیران کن ہوتا ہے، حالانکہ ان کا سرورق بالکل عام سا لگتا ہے۔ پہلی نظر میں متاثر نہ ہو، وقت ہر چیز کا فیصلہ کر دیتا ہے۔



