🌸*مُختصر پُراثر*🌸

لوگوں کے سامنے لاکھ صفائیاں دینے سے بہت...
Ummah Post
21 October, 2026

🌸*مُختصر پُراثر*🌸

لوگوں کے سامنے لاکھ صفائیاں دینے سے بہتر ہے خاموش رہو،

کیونکہ

جنہوں نے غلط سمجھنا ہو، وہ سچ جان کر بھی نہیں مانتے۔

لہذا

سچ کو دلیل مت دو، وقت خود ہی دے دے گا۔

Share this article
سمرقند کی مجاہدہ
مضامین

سمرقند کی مجاہدہ

ایمان کتنی بڑی نعمت ہے حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی نے ایک واقعہ سنایا کہ 1994ء میں سمرقند جانے کا موقع ملا تو جامع مسجد سمرقند میں خطبہ جمعہ دیا۔ نماز جمعہ کے بعد چند نوجوان میرے پاس آئے اور کہنے لگے حضرت! آپ ہمارے گھر میں تشریف لے چلیں‘ ہماری والدہ آپ سے ملنا چاہتی ہیں‘ میں نے معذرت کر...