🕋 لاعلاج امراضِ کے لئے ایک نایاب عمل 🕋

محدث العصر حضرت عل...
Ummah Post
22 October, 2026

🕋 لاعلاج امراضِ کے لئے ایک نایاب عمل 🕋

محدث العصر حضرت علامہ مولانا انور شاہ کاشمیری رح نے فرمایا کہ قرآن کریم کی ہر سورت کی آخری آیت پڑھ کر پانی پر دم کریں اور مریض کو پلائیں ۔

اور ہر آیت پر دم کریں اس طرح سے ایک سو چودہ آیتیں اور اتنے ہی دم ہو جائیں گے۔

نوٹ : ایک آدمی کا پڑھنا ضروری نہیں ہے چند افراد بھی مل کر پڑھ سکتے ہیں۔

( اللہ تعالیٰ مذکورہ عمل کو یقین کے ساتھ کرنے کی توفیق عطا فرمائے) آمین.

" مجربات علامہ کاشمیری رح :

Share this article
وحدتِ دین نہ کہ وحدتِ ادیان
مضامین

وحدتِ دین نہ کہ وحدتِ ادیان

🖋مولانا خالد سیف اللہ رحمانی شمع_فروزاں🕯 اللہ تعالیٰ نے ہر چیز کے لئے ایک راستہ بنایا ہے، اسی راستہ سے اس چیز کو حاصل کرنے میں انسان کی بھلائی ہے اور اس راستہ کو چھوڑ دینے میں اور اپنی طرف سے نئے راستے بنانے میں انسان کی بربادی ہے، اللہ تعالیٰ نے غذا کو پیٹ تک پہنچانے کے لئے منھ کا راستہ رکھا...