🍁•••══༻◉﷽◉༺══•••🍁 🍁احســــــــــــان🍁 کسی پر احسان کرنے کے بعد اسے اپنی فرمانبرداری کی نکیل نہ ڈالو۔ اس کے گلے میں اپنی غلامی کا طوق نہ ڈالو۔ اس کے پاؤں میں اپنی وفاداری کی زنجیر نہ ڈالو، اس سے اپنی مخالفت کا حق نہ چھینو ورنہ تم نیکی کی قیمت وصول کرنے والوں اور نیکی کے ذریعے انسانوں کو خریدنے والوں میں شامل ہوجاؤ گے۔۔۔ ╼𖣔 ⃟⃟ ╼𖣔╼ ⃟ ⃟╼𖣔╼ ⃟ ⃟ ╼𖣔╼ ⃟ ⃟╼𖣔 🍁 Islamic Tube Pro 🍁 ┄┅════❁🌹❁════┅┄



