🍁•••══༻◉﷽◉༺══•••🍁 🍁 *محض ذہانت سے کچھ نہیں ہوتا !* 🍁 محض ذہانت کچھ کام نہیں دیتی ، جب تک اس کے ساتھ ادب و احترام نہ ہو، ہزاروں ذہین ضائع ہو گئے ، اور زیادہ دہانت کبھی کبھی گم راہی کا سبب بنتی ہے، بلکہ مضر ہوتی ہے۔ تاریخ پڑھنے سے معلوم ہوگا کہ جتنے فرق ضالہ اسلام میں پیدا ہوئے ، ان کے بانی اکثر انتہائی ذہین تھے، مگر لگتا ہے کہ جوانی میں ان سے کوئی ایسی غلطی ہوئی تھی جس کی ان کو یہ سزا ملی۔ تو کتاب وسنت کی عظمت ، شریعت کا احترام اور اسا تذہ و بزرگوں کا ادب یہ سب سے مقدم ہے۔ اس کے بغیر کچھ نہیں حاصل ہو سکتا۔ مفکر اسلام حضرت مولانا سید ابوالحسن علی ندوی رحمہ اللہ تعالی [ مجالس علی میاں صفحہ ۶۰۶] ╼𖣔 ⃟⃟ ╼𖣔╼ ⃟ ⃟╼𖣔╼ ⃟ ⃟ ╼𖣔╼ ⃟ ⃟╼𖣔 🍁 *Islamic Tube Official* 🍁 ┄┅════❁🌹❁════┅┄ # *اقوال_زریں* *ہمارے واٹسپ چینل سے جوڑنے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں* https://whatsapp.com/channel/0029Va5sIvuBKfi0pDP0py1H ♥️ 💐 📩 📤 *_ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ_*