🍁•••══༻◉﷽◉༺══•••🍁

  🍁 *محض ذہانت سے کچھ نہیں ہوتا !* 🍁...
Ummah Post
25 October, 2024

🍁•••══༻◉﷽◉༺══•••🍁

🍁 *محض ذہانت سے کچھ نہیں ہوتا !* 🍁

محض ذہانت کچھ کام نہیں دیتی ، جب تک اس کے ساتھ ادب و احترام نہ ہو، ہزاروں ذہین ضائع ہو گئے ، اور زیادہ دہانت کبھی کبھی گم راہی کا سبب بنتی ہے، بلکہ مضر ہوتی ہے۔

تاریخ پڑھنے سے معلوم ہوگا کہ جتنے فرق ضالہ اسلام میں پیدا ہوئے ، ان کے بانی اکثر انتہائی ذہین تھے، مگر لگتا ہے کہ جوانی میں ان سے کوئی ایسی غلطی ہوئی تھی جس کی ان کو یہ سزا ملی۔ تو کتاب وسنت کی عظمت ، شریعت کا احترام اور اسا تذہ و بزرگوں کا ادب یہ سب سے مقدم ہے۔ اس کے بغیر کچھ نہیں حاصل ہو سکتا۔

مفکر اسلام حضرت مولانا سید ابوالحسن علی ندوی رحمہ اللہ تعالی

[ مجالس علی میاں صفحہ ۶۰۶]

╼𖣔 ⃟⃟ ╼𖣔╼ ⃟ ⃟╼𖣔╼ ⃟ ⃟ ╼𖣔╼ ⃟ ⃟╼𖣔

🍁 *Islamic Tube Official* 🍁

┄┅════❁🌹❁════┅┄

# *اقوال_زریں*

*ہمارے واٹسپ چینل سے جوڑنے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں*

https://whatsapp.com/channel/0029Va5sIvuBKfi0pDP0py1H

♥️ 💐 📩 📤

*_ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ_*

Share this article
حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
مضامین

حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

مدرسین کو چاہئے کہ ہر طالب علم کو پورا عربی پڑھانا ضروری نہ سمجھیں ، جس کے اندر مناسبت دیکھیں ، اور فہم سلیم پائیں ، اس کو سب کتابیں پڑھادیں ، اور جس کو مناسبت نہ ہو ، یا فہم سلیم نہ ہو ، اس کو بقدر ضرورت مسائل پڑھا کر کہہ دیں کہ جاؤ دنیا کے دھندے میں لگو ، تجارت وحرفت کرو ، کیوں کہ ہر شخص مقتدا بنن...