*ایک شخص نے اپنے موبائل میں کچھ نمبر منفرد انداز میں محفوظ ک...
Ummah Post
27 October, 2024

*ایک شخص نے اپنے موبائل میں کچھ نمبر منفرد انداز میں محفوظ کیے تھے*

بیوی کا نمبر: وصیة الرسولﷺ کے نام سے

ماں کا نمبر: الجنة

والد کا نمبر: باب الجنة

بھائی کا نمبر: السند

بیٹی کا نمبر:المؤنسة الغالية

*کسی نے پوچھا کہ ایسا کرنے کی وجہ کیا ہے؟* جواب ملا: مجھے اندیشہ تھا کہیں ایسا نہ ہو کہ یہ لوگ کال کریں اور میں غصہ کی حالت میں رہوں اور ان سے بات نہ کروں، یا ان کا فون کاٹ دوں، یہ مجھے یاد دلاتا ہے کہ

بیوی کے ساتھ حسن سلوک کی ہمارے نبی ﷺ نے وصیت کی ہے،

ماں جنت اور والد جنت کا دروازہ ہے،

بھائی مددگار، اور بیٹی سب سے قیمتی شیء ہے۔

کاپی پیسٹ

Share this article
کمال ہے بھئی!
مضامین

کمال ہے بھئی!

ہمارے گھر کے قریب ایک بیکری ہے۔ اکثرشام کے وقت کام سے واپسی پر میں وہاں سے صبح ناشتے کے لئے کچھ سامان لے کے گھر جاتا ہوں۔ آج جب سامان لے کے بیکری سے باہر نکل رہا تھا کہ ہمارے پڑوسی عرفان بھائی مل گئے۔ وہ بھی بیکری سے باہر آرہے تھے۔ میں نے سلام دعا کی اور پوچھا. "کیا لے لیا عرفان بھائی؟" کہنے لگ...