🕋 اللہ تعالی کی خوشنودی کی نشانی 🕋

اللہ والوں کا مقولہ :...
Ummah Post
5 November, 2024

🕋 اللہ تعالی کی خوشنودی کی نشانی 🕋

اللہ والوں کا مقولہ : جب اللہ تعالی کسی بندہ کے ساتھ خیر کا ارادہ کرتا ہے۔

۱۔ اللہ تعالی اس کو دین کی سمجھ عطاء فرماتا ہے۔

۲۔ دنیا میں بے رغبت بنا دیتا ہے۔

۳۔ اپنے نفس کے عیوب کو دیکھنے والا بنا دیتا ہے۔

( اللہ تعالی سبھی کو دین کی صحیح سمجھ نصیب فرمائے) آمین

ترجمہ: تنبیہات علامہ ابن حجرعسقلانی رح:۴۳

پیش کردہ:دارالافتاء ادارہ فیض شیخ زکریاؒ احمدآباد گجرات

Share this article
توحید کے درجات
مضامین

توحید کے درجات

مسند الهند، امام اکبر حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی نے ارشاد فرمایا ہے کہ عقیدہ توحید کی تکمیل کے لئے چار درجوں کی توحید کا ماننا لازم ہے ، اگر کسی بھی درجہ کی توحید میں ذرہ برابر بھی کمی رہ جائے گی تو انسان ہرگز موحد نہیں کہلایا جا سکتا، وہ چار درجے یہ ہیں : (1) توحید ذات: یعنی یہ ماننا کہ واجب...