*علم📚_____!* *📚علم وہ جو کردار میں جھلکے....* *📚علم وہ جو زبان کو نرمی دے....* *📚علم وہ جو بدلہ لینا نہیں بلکہ معاف کرنا سیکھا ۓ...* *📚علم وہ جو صبر کے ساتھ زندگی گزارنا سیکھاۓ..* *📚علم وہ جو بول نے کا سلیقہ سیکھا ۓ..* *📚علم وہ جو بڑے اور چھوٹے کا ادب سیکھا ۓ...* *📚علم وہ جو لڑائی جھگڑے سے دور رکھے...* *📚علم وہ جو حرام و حلال کی کو بتاۓ...* *📚علم وہ جو ذلت وخواری سے بچاۓ...* *📚علم وہ جو حسد و تکبر سے بچاۓ..* *📚علم وہ جو زندگی میں رب کی رضا میں راضی رہنے کی ہمت دلاۓ..*



