نکاح کے لئے بیوی - زنا کے لئے گرل فرینڈ
نکاح مباح جزبات کی ت...
Ummah Post

نکاح کے لئے بیوی - زنا کے لئے گرل فرینڈ

نکاح مباح جزبات کی تکمیل کے لئے-زنا ھوس کی تشکیل کے لئے

نکاح سنت رسول- زنا عمل شیطان

نکاح کرنے والا مسلمانوں میں سے - زنا کرنے والا شیطان میں سے

نکاح سے بقاء -زنا سے بربادی

نکاح سے حیاء- زنا سے بےحیائی

نکاح پر مبارکیں -زنا پر لعنتیں

نکاح کرنے والا سنت کا پیرو - زنا کرنے والا کفار کا ساتھی

نکاح صحت کا پیش خیمہ- زنا کرنے والے ایڈز کا نشانہ

نکاح کرنے والا رحمت کے سائے میں -زنا کرنے والا عذاب کی لپیٹ میں

نکاح سے عزتیں محفوظ - زنا سے عصمتیں برباد

نکاح کا حکم - زنا کے قریب بھی نہ جاو

نکاح سے عورت کی حفاظت - زنا عورت کی ذلت

نکاح کرنے والے کے لئے دعائیں ۔زنا کرنے والے کے لئے سزائیں

کنوارے کے لیے کوڑے اور شادی شدہ کو سنگسار

نکاح سے رب راضی۔زنا سے رب کی ناراضی

Share this article
پیدل چلتے ہوئے مطالعہ
مضامین

پیدل چلتے ہوئے مطالعہ

اسلاف کے ہاں شوقِ مطالعہ اور اہمیتِ وقت کا یہ عالم تھا کہ پیدل چلتے ہوئے بھی کتاب کا مطالعہ جاری رہتا۔ ابن الآبنوسی کہتے ہیں کہ علامہ خطیب بغدادیؒ پیدل چل رہے ہوتے تو ہاتھ میں کتاب لیے اس کا مطالعہ کر رہے ہوتے۔ (سیر اعلام النبلاء، ١٨: ٢٨١) نحو کے ایک بے بدل عالم علامہ احمد بن یحیٰ جو ثعلب کے نام سے...