8 February اَللّٰھُمَّ اَحْیِنِیْ مِسْکِیْنًا وَّ اَمِتْنِیْ مِسْکِیْنًا وَّاحْشُرْنِیْ فِیْ زُمْرَۃِ الْمَسَاکِیْنِ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ؎ ترجمہ:اے اﷲ! مجھے مسکین زندہ رکھیے اور مسکنت ہی میں موت دیجیے اور آخرت میں بھی مساکین کی جماعت کے ساتھ میرا حشر ہو Anas Memon