کھلونے توڑ دیتا تھا
جب میں چھوٹا سا بچہ تھا

 میرے رونے پے م...
Ummah Post
24 March, 2025

کھلونے توڑ دیتا تھا

جب میں چھوٹا سا بچہ تھا

میرے رونے پے میری ماں

کھلونے جوڑ دیتی تھی

سنا ہے ماں سے بھی بڑھ کر

تجھے الفت ہے بندوں سے

تو مجھے جوڑ دے یا رب

میں خود کو توڑ بیٹھا ہوں🤍

Share this article
سمجھداری يا چالاکی __؟؟
مضامین

سمجھداری يا چالاکی __؟؟

ایک شاطر اور چالاک مالدار شخص کسی گاؤں میں ایک کسان کے پاس پہنچا اور اُسے پارٹنر شپ کی آفر کی، کہ رقم میری ہوگی اور محنت تمہاری! لیکن جب فصل تیار ہو جائے گی تو جو حصّہ زمین کے اندر ہوتا ہے وہ تمہارا جبکہ اوپر والا سارا میرا ہوگا (یہ چالاکی اس نے اس لئے کی کہ زمین میں جڑیں ہوتی ہیں جو اس بے وقوف کسان...