عربی دوم

ثمرۃ النجاح شرح اردو نور الایضاح ۲
ثمرۃ النجاح شرح اردو نور الایضاح ۲
ثمرۃ النجاح شرح اردو نور الایضاح ۱
ثمرۃ النجاح شرح اردو نور الایضاح ۱
مفتاح العربیہ جلد-2
مفتاح العربیہ جلد-2
شرح اردو القراءۃ الواضحۃ 2
شرح اردو القراءۃ الواضحۃ 2
درس ہدایت النحو
درس ہدایت النحو
شرح ہدایت النحو
شرح ہدایت النحو
ارشاد النحو شرح اردو ہدایت النحو
ارشاد النحو شرح اردو ہدایت النحو
اشرف الایضاح شرح اردو نور الایضاح
اشرف الایضاح شرح اردو نور الایضاح
مفتاح العربیہ دوم
مفتاح العربیہ دوم

ملا نصیر الدین کا مشوره

ملا نصیر الدین کا مشوره

ایک دن امیر تیمور لنگ در بار لگائے ہوا تھا۔ درباری مؤدبانہ طریق سے اپنی جگہوں پر کھڑے ہوئے تھے۔ تیمور نے خلفائے بغداد کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: ” ان کے القاب بڑے پر شکوہ ہوتے ہیں۔ مثلاً مستقر بالله، واثق بالله، معتصم باللہ اور متوکل باللہ وغیرہ۔ میں چاہتا ہوں کہ میں بھی اس قسم کا کوئی لقب اختیار کروں ۔ درباریوں نے اپنی اپنی سمجھ کے مطابق مختلف القابات تجویز کئے ..... جب ملا نصیر الدین کی باری آئی تو اس نے جان کی امان پاتے ہوئے عرض کیا: ” ناچیز کے خیال میں حضور کا لقب نعوذ باللہ بہت موزوں رہے گا۔“ ( بحوالہ ماہنامہ ”ہما“ نئی دہلی : جنوری ۱۹۹۵ء ص ۷۷ )

Naats