5 February "دل کو بگاڑنے والی پانچ چیزیں ہیں: 1️⃣ میل جول کی کثرت؛ 2️⃣ پیٹ بھرنے میں لگے رہنا؛ 3️⃣ اور نیند کی بہتات؛ 4️⃣ الله کے سواء دوسروں سے تعلق مضبوط رکھنا؛ 5️⃣ دنیوی آرزوئیں!" امام ابن القيم رحمه الله (مدارج السالكين : 451/1) sz
5 February *حمایت و مخالفت میں اللہ سے ڈریں* شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ العالی اپنے والد ماجد مفتی اعظم حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ کی سوانح ’’میرے والد میرے شیخ‘‘ میں لکھتے ہیں:۔ ۔’’کسی شخص یا جماعت کی حمایت و مخ... sz
3 February Ramadan is around the corner! Ibn al-Jawzi said: By Allah, if it were said to the inhabitants of the graves: ‘Wish (for something)’ they would indeed wish for just one day from Ramadan. اللهم بلغنا رمضان We ask Allah to allow us to reach... sz
31 January السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ *بسم الله الرحمٰن الرحیم* *ذرا سوچیں کہ معاذ بن جبلؓ کو کیسا لگا ہو گا جب انہوں نے رسول اللہﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا " معاذ اللہ کی قسم میں تم سے محبت کرتا ہوں ۔ "* *اور عبداللہ بن عباسؓ کو کیسی خوشی ہو... sz
28 January "گناہ بیج بوتے ہیں، اور اپنے جیسے دوسرے پیدا کرتے ہیں؛ یہاں تک کہ بندے کیلئے اُن سے جُدا ہونا اور اُن سے نکلنا مشکل ہو جاتا ہے!" امام ابن القيم رحمه الله sz
25 January 😂علم المنطق اور جلیبی🤣 ایک مولوی صاحب مٹھائی کی دکان پہ جاکر ایک کلو گلاب جامن کا آرڈر دیا تو دکاندار نے کہا کہ مولوی صاحب مٹھائی مل جائے گی لیکن مجھے بتائیں کہ یہ منطق کیا ہے ؟ مولوی صاحب کا کہا کہ مٹھائی دیدیں بتاتا ہوں۔ جب مٹھائی آگئی ت... sz
16 January *خاردارجھاڑیوں پر؛* *ٹہری ہوئی بوندوں نے؛* *بس یہی بتایا ہے؛* *پتوں نے تیرا ساتھ؛* *چھوڑ دیا تو کیا؟* *قُدرت نے تجھے؛* *موتیوں سے سجایا ہے...!!!* Anas Memon