عربی سوم

شرح الرضی علی الکافیہ الجزء الثانی
شرح الرضی علی الکافیہ الجزء الثانی
شرح الرضی علی الکافیہ الجزء الثالث
شرح الرضی علی الکافیہ الجزء الثالث
شرح الرضی علی الکافیہ الجزء الرابع
شرح الرضی علی الکافیہ الجزء الرابع
تھذیب خلاصۃ الدلائل و تنقیح المسائل فی شرح القدوری و معہ حاشیۃ غایۃ المسائل
تھذیب خلاصۃ الدلائل و تنقیح المسائل فی شرح القدوری و معہ حاشیۃ غایۃ المسائل
تنقیح الحواشی لحل اصول الشاشی
تنقیح الحواشی لحل اصول الشاشی
اوضح التسہیل لشرح ابن عقیل جلد ۱
اوضح التسہیل لشرح ابن عقیل جلد ۱
اوضح التسہیل لشرح ابن عقیل جلد ۲
اوضح التسہیل لشرح ابن عقیل جلد ۲
ارشاد الحواشی شرح اردو اصول الشاشی
ارشاد الحواشی شرح اردو اصول الشاشی
تقریب التہذیب شرح شرح تہذیب (مفتی حبیب اللہ صاحب)
تقریب التہذیب شرح شرح تہذیب (مفتی حبیب اللہ صاحب)

صالحین میں سے ایک شخص کا واقعہ

صالحین میں سے ایک شخص کا واقعہ

صالحین میں سے ایک شخص روزانہ شہر کی دیوار پر کھڑے ہوکر رات میں یہ آواز لگاتا تھا ''چلو قافلے کے چلنے کا وقت آگیا ہے''ـ جب اس کا انتقال ہوگیا تو شہر کے حاکم کو یہ آواز نہیں سنائی دی ـ تحقیق پر پتہ چلا کہ اس کی وفات ہوگئی ہے تو امیر نے یہ اشعار پڑھے ـ مَا زَالَ يَلْهَجُ بِالرَّحِيلِ وَذِكْرِه حَتَّى انَاخَ بِبَابِهِ الْجَمَّالُ فَأَصَابَهُ متیقظا مُتَشَمِّرًا ذَا أَهْبَةٍ لَمْ تُلْهِهِ الْآمَالُ اشعار کا ترجمہ: '' وہ برابر کوچ کی آواز اور اس کے تذکرے سے دلچسپی لیتا رہا یہاں تک کہ خود اس کے دروازے پر اونٹ بان (موت کے فرشتے کی طرف اشارہ ہے) نے پڑاؤ ڈالا ـ چنانچہ اسے بیدار' مستعد اور تیار پایا ـ کھوٹی آرزوئیں اسے غافل نہ کرسکیں" ـ (التذکرۃ فی احوال الموتی والآخرۃ ۱۰) کتاب : اللہ سے شرم کیجئے (صفحہ ۱۹۲) مصنف: مفتی سلمان منصوری پوری انتخاب : اسلامک ٹیوب پرو ایپ

Image 1

Recent Articles

مولوی...

admin | 15 June, 2026

باپ کا آخری خط

admin | 4 June, 2026

Whats New

Naats