عربی چھارم

مختارات جلد ثانی
مختارات جلد ثانی
مبشرات فی حل مختارات
مبشرات فی حل مختارات
مختارات
مختارات
توضیح البلاغہ شرح اردو دروس البلاغہ
توضیح البلاغہ شرح اردو دروس البلاغہ
تحفۃ البلاغہ شرح اردو دروس البلاغہ
تحفۃ البلاغہ شرح اردو دروس البلاغہ
تفہیم البلاغہ شرح اردو دروس البلاغہ
تفہیم البلاغہ شرح اردو دروس البلاغہ
دروس البلاغہ عربی
دروس البلاغہ عربی
دروس البلاغہ اردو
دروس البلاغہ اردو
توضیح الوقایہ آخرین ۱
توضیح الوقایہ آخرین ۱

اداس نہ ہو کیونکہ ۔۔۔۔۔

اداس نہ ہو کیونکہ ۔۔۔۔۔

*ایک دن مولانا رومی رح اپنے گھر تشریف لے گئے اور دیکھا کہ انکا بیٹا اُداس بیٹھا ہے تو انہوں نے دریافت کیا کہ بیٹا اُداس کیوں ہو تو بیٹے نے جواب دیا کہ کچھ نہیں*۔ *اس پر مولانا رومی رح باہر گئے اور ایک بھیڑیے کی کھال اوڑھ کر آئے اور ڈرانے کے لئے غرانے لگ گئے۔ اس پر ان کا بیٹا ہنسا تو انہوں نے فرمایا:* *بیٹا بھیڑیا ایک جنگلی جانور ہے لیکن جب تم نے دیکھا کہ اس کے پیچھے تمہارا باپ تھا تو تم ڈرنے کی بجائے ہنسنے اور مسکرانے لگے، اسی طرح یہ جان لو تمام آزمائشوں اور سختیوں کے پیچھے تمہارا رب ہے۔* *جو تمہیں 70 ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے، وہ تمہیں کسی مشکل سے گزارنا چاہتا ہے تو اس کی حکمت کو تم نہیں سمجھ سکتے لیکن وہ بہتر جانتا ہے،* *وہ تمہیں کچھ سکھانا چاہتا ہے، مضبوط بنانا چاہتا ہے آنے والے وقت کے لئے, اس سے زیادہ سخت آزمائشوں کے لئے, اور جان لو وہ اسی کو آزماتا ہے جس سے وہ محبت کرتا ہے۔* منقول۔ انتخاب : اسلامک ٹیوب پرو ایپ

Naats