وَيَسْتَنْبِئُـوْنَكَ اَحَقٌّ هُوَ ۖ قُلْ اِىْ وَرَبِّىٓ اِنَّهٝ لَحَقٌّ ؕ وَمَآ اَنْتُـمْ بِمُعْجِزِيْنَ(۵۳)(سورۃ یونس)
ترجمہ : اور یہ لوگ تم سے پوچھتے ہیں کہ کیا یہ (آخرت کا عذاب) واقعی سچ ہے ؟ کہو دو کہ : میرے پروردگار کی قسم یہ بالکل سچ ہے، اور تم (اللہ کو) عاجز نہیں کرسکتے۔(آسان ترجمہ القران)