امت حُسن تو بس چند اوراق کی کچھ سطور ہیں۔ لیکن وفا عمر بھر کی ایک مکمل کتاب ہے۔۔۔!!! محمود حسن 6 Oct, 2025
امت جو قوم تعلیم پر کم خرچ کرتی ہے اسے جیلوں پر زیادہ خرچ کرنا پڑے گا۔۔۔ وکٹر ہیوگو Anas Memon 6 Oct, 2025
امت وہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے ہزار سجدوں سے دیتا ہے آدمی کو نجات امتہ المجیب لبیبہ 6 Oct, 2025
امت کچھ لوگ سفر کرتے ہیں، کچھ شادی کرتے ہیں، کچھ ریسٹورنٹ میں ہوتے ہیں، کچھ سمندر پر… اور ہم گھر کی چار دیواری کے اندر بیٹھے ہیں ❌ #ایک لمحہ ☝️؟ کیوں نہ... Islamic Tube Official 6 Oct, 2025
امت 📖 مطالعہ کی ضرورت اور اہمیت: 1. علم کا خزانہ کتابیں علم کا سب سے بڑا ذریعہ ہیں۔ مطالعہ انسان کے ذہن کو وسعت اور بصیرت عطا کرتا ہے۔ 2. سوچ میں گہرا... رضوان پالنپوری 6 Oct, 2025
امت پرندے چیونٹیاں کھاتے ہیں اور جب وہ مر جاتے ہیں تو چونٹیاں انہیں کھا جاتی ہیں، حالات بدل سکتے ہیں، لہذا کسی کو حقیر مت سمجھو، آج آپ مضبوط ہو سکتے ہیں،... Islamic Tube Official 6 Oct, 2025
امت بھیڑیوں نے بکریوں کے حق میں جلوس نکالا کہ بکریوں کو آزادی دو بکریوں کے حقوق مارے جا رہے ہیں انہیں گھروں میں قید کر رکھا گیا ہے ایک بکری نے جب یہ آواز... Islamic Tube Official 5 Oct, 2025
امت ہمیں دنیا سے کیا مطلب مدرسہ ہے وطن اپنا مریں گے ہم کتابوں پر ورق ہونگے کفن اپنا امتہ المجیب لبیبہ 5 Oct, 2025