الجزائر سے غزہ محاصرہ توڑنے کیلئے اٹھنے والا یہ قافلہ قافلۂ...
Ummah Post
12 June, 2025

الجزائر سے غزہ محاصرہ توڑنے کیلئے اٹھنے والا یہ قافلہ قافلۂ صمود صرف گاڑیوں کا قافلہ نہیں، یہ ضمیرِ اُمت کی گونج ہے۔

اب تک اس قافلے میں 80 ممالک سے باضمیر اور ہاہمت لوگ شامل ہوچکے ہیں۔۔۔

الجزائر، تیونس اور لیبیا سے گزرتا ہوا، رفح بارڈر تک پہنچنے والا ہر قدم غزہ کے مظلوموں سے عہدِ وفا کا اعلان ہے۔

یہ قافلہ ظالم محاصرے کو چیلنج، اور اہلِ غزہ کو خراجِ تحسین ہے۔

سلام ہو اُن دلوں پر جو دردِ فلسطین کو اپنا درد سمجھتے ہیں۔

تاہم مصری فرعون ان کی راہ میں روڑے اٹکانے کے لئے کمربستہ ہیں۔

Share this article
حکمت بھری باتیں
مضامین

حکمت بھری باتیں

‏ایک بادشاہ نے اعلان کر رکھا تھا کہ جو اچھی بات کہے گا اس کو چار سو دینار (سونے کے سکے) دیئے جائیں گے...!!!! ایک دن بادشاہ رعایا کی دیکھ بھال کرنے نکلا اس نے دیکھا ایک نوے سال کی بوڑھی عورت زیتون کے پودے لگا رہی ہے بادشاہ نے کہا تم پانچ دس سال میں مر جاؤ گی اور یہ درخت بیس سال بعد پھل دیں گے تو اتن...