دارالعلوم دیوبند کے چند محترم و مؤقر اساتذۂ کرام کی تجارتی س...
Ummah Post
7 October, 2025

دارالعلوم دیوبند کے چند محترم و مؤقر اساتذۂ کرام کی تجارتی سرگرمیاں

حضرت مولانا مفتی ابو القاسم نعمانی دامت برکاتہم (دارالمعارف النعمانیہ)

حضرت مولانا ارشد مدنی صاحب (شیخ الاسلام اکیڈمی اور محلہ خانقاہ دیوبند میں واقع مکان میں بجانب سڑک کرائے پر کئی بڑی بڑی دکانیں وغیرہ)

حضرت مولانا مفتی امین پالن پوری (الامین کتابستان)

حضرت مولانا نعمت اللہ اعظمی صاحب (مکتبہ نعمت)

حضرت مولانا مفتی محمد سلمان منصور پوری (مکتبہ التذکیر)

حضرت مولانا محمد ساجد ہردوئی (دارالمنار)

حضرت مولانا مفتی محمد نسیم بارہ بنکوی (مکتبہ دعوت القرآن)

حضرت مولانا مجیب اللہ گونڈوی (امان بکڈپو)

حضرت مولانا محمد حسین ہریدواری (مکتبہ الاطہر)

حضرت مولانا عارف جمیل مبارک پوری (مکتبہ علمیہ)

حضرت مولانا مفتی اشرف عباس صاحب (مکتبہ ابن عباس)

حضرت مولانا مفتی اشتیاق صاحب (مکتبہ ادیب)

حضرت مولانا مصلح الدین صاحب (ریان بک ڈپو)

حضرت مولانا کلیم الدین کٹکی (مکتبہ الفاروق)

حضرت مولانا مفتی عبد اللہ معروفی (مکتبہ عثمانیہ)

حضرت مولانا محمد علی بجنوری (ادارہ الصدق)

حضرت مولانا محمد ارشد معروفی (ثنا پبلیکیشنز)

ماضی قریب میں وفات پانے والے چند اکابر

محدث کبیر حضرت مولانا مفتی سعید احمد پالن پوری (مکتبہ حجاز)

ادیب اریب حضرت مولانا نور عالم خلیل امینی (ادارہ علم و ادب)

حضرت مولانا محمد جمال بلند شہری (مکتبہ جمال)

شارح ھدایہ حضرت مولانا جمیل احمد سکروڈوی (مکتبہ البلاغ)

اللہ تعالیٰ ہمارے تمام اساتذہ کرام کی دینی خدمات قبول فرمائے، ان کی اشاعتی و تجارتی سرگرمیوں میں برکت عطا فرمائے اور علماء و ائمہ حضرات کو حسب استطاعت و حسب موقع انھیں کے نقش قدم پر چلا کر دینی خدمت کے ساتھ معاشی استحکام عطا فرمائے. آمین

Share this article
عبرت ناک جرم کی داستان __!!
مضامین

عبرت ناک جرم کی داستان __!!

حضرت مالک بن دینار رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے زندگی میں 60 حج کیے۔ ایک حج کے موقع پر میں نے مکہ مکرمہ میں غیرمعمولی رش دیکھا، جہاں لاکھوں کا عظیم الشان اجتماع تھا۔ لاکھوں کے اس مجمع کو دیکھ کر میرے دل میں اچانک یہ خیال آیا اور میں نے دل ہی دل میں التجا کی: اے اللہ! اتنے لوگ تیرے گھر آئے ہیں، کیا...