🌹🌷✨🌷🌹ـ *نیک بننے کے لئے محنت کرنی پڑتی ہے جب کے برا بننے کے لئے کوئی* *محنت نہیں کرنی پڑتی. صرف نیک بننے کی کوشش چھوڑ دیں برے بن جائیں گے.* *انسان چونکہ مٹی سے پیدا ہوا ہے اور مٹی میں جھاڑیاں اور کانٹے خود اگتے ہیں جب کہ فصل کو اگانے کے لئے محنت کرنی پڑتی ہے. لہٰذا نیک بننے کے لئے بھی محنت کرنی پڑے گی تب فصل لگے گی.* 💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞



