بہار کانگریس کا زبردست احتجاج: ’نوکری دو یا اقتدار چھوڑو‘، نتیش حکومت پر برسے کارکن
پٹنہ: بہار میں سیاسی ہلچل بہار اسمبلی انتخابات 2025 سے پہلے پٹنہ کی سڑکوں پر کانگریس نے نتیش کمار کی قیادت والی این ڈی اے حکومت کے خلاف زور دار احتجاج کیا۔ ’نوکری دو یا اقتدار چھوڑو‘ مہم کے تحت کانگریس کارکنوں نے بے روزگاری کے ایشو پر ری...
- admin
- india