گجرات میں پکڑا گیا سب سے بڑا سائبر فراڈ، آر بی ایل بینک کے 89 اکاؤنٹس سے 1445 کروڑ روپے کا لین دین
گجرات میں سائبر فراڈ کے واقعات اکثر سامنے آتے رہتے ہیں، لیکن حال ہی میں ایک ایسا بڑا سائبر فراڈ سامنے آیا ہے جس نے پولیس کو بھی حیران کر دیا۔ گجرات پولیس نے 164 بینک اکاؤنٹس کا سراغ لگایا، جن میں سے صرف 6 ماہ کے دوران 89 اکاؤنٹس سے 1445 کرو...
- admin
- india