روس کا یوکرین پر سال کا تیسرا بڑا فضائی حملہ: 570 سے زائد ڈرونز اور 40 میزائل داغے گئے
روس اور یوکرین کے درمیان گزشتہ چار سال سے جاری تنازع ایک بار پھر شدت اختیار کر گیا ہے۔ روس نے یوکرین کے مغربی علاقوں پر سال 2025 کا تیسرا سب سے بڑا فضائی حملہ کیا، جس میں 574 ڈرونز اور 40 میزائلوں کا استعمال کیا گیا۔ یوکرین کے وزیر خارجہ ای...
- admin
- world