اسرائیلی فورسز نے غزہ جانے والی امدادی کشتی قبضے میں لے لی، گریٹا تھنبرگ سمیت دیگر کارکنوں کو حراست میں لیا
یروشلم: اسرائیلی فورسز نے پیر کی صبح غزہ جانے والی ایک امدادی کشتی پر قبضہ کر لیا اور اس پر سوار ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ سمیت دیگر 12 کارکنوں کو...