Searching : بھارت مردم شماری ۲۰۲۷ خود شماری کا طریقہ

25 جنوری سے 28 فروری تک ہوگی مردم شماری، گھر گھر پوچھے جائیں گے 33 سوالات؛ دیکھیں پوری فہرست اور خود شماری کی تاریخ

2011 کے بعد اگلی مردم شماری کی تاریخوں کا اعلان ہو گیا ہے۔ مردم شماری کمشنر کے نوٹیفکیشن کے مطابق ملک کی زیادہ تر ریاستوں اور مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں میں گنتی 25 جنوری سے 28 فروری 2027 تک چلے گی۔ مرکزی حکومت نے شیڈول سے پہلے ہی 33 سوالات...