Searching : بھارت کا نیو آئی سی نیویگیشن سسٹم این وی ایس 03 خبریں

ISRO کی بڑی کامیابی: NavIC کا سیٹلائٹ NVS-03 مقررہ مدار میں قائم،

بھارت کا سودیشی نیویگیشن سسٹم ’نیویگیشن وِد انڈین کانسٹیلیشن‘ (NavIC) اپنی پوری صلاحیت بحال کرنے کے مزید قریب پہنچ گیا ہے۔ ISRO نے اپنے سیٹلائٹ NVS-03 کو اس کے مقررہ جیو سنکرونس مدار میں کامیابی سے قائم کر دیا ہے۔ مدار اوپر اٹھانے کا تیسرا...