Searching : Bilkis Bano Bipinchand Joshi Pradeep Modhiya bail

بلقیس بانو کیس میں دو مجرموں کو سپریم کورٹ سے ضمانت: 17 سال کی قید اور معذوری بنی بنیاد

سپریم کورٹ نے بلقیس بانو سے اجتماعی زیادتی اور ان کے اہلِ خانہ کے قتل کے معاملے میں دو مجرموں، بپن چندر کنہیا لال جوشی اور پردیپ رمن لال مودھیا، کو ضمانت دے دی ہے۔ جسٹس ایم ایم سندریش اور جسٹس پی بی ورالے کی بنچ نے 28 اکتوبر کو یہ حکم دیا،...