فقہ و مسائل

نفائس الفقہ (علمی و فقہی مضامین کا مجموعہ) جلد ١
نفائس الفقہ (علمی و فقہی مضامین کا مجموعہ) جلد ١
نفائس الفقہ (علمی و فقہی مضامین کا مجموعہ) جلد ٢
نفائس الفقہ (علمی و فقہی مضامین کا مجموعہ) جلد ٢
نفائس الفقہ (علمی و فقہی مضامین کا مجموعہ) جلد ٣
نفائس الفقہ (علمی و فقہی مضامین کا مجموعہ) جلد ٣
نفائس الفقہ (علمی و فقہی مضامین کا مجموعہ) جلد ٤
نفائس الفقہ (علمی و فقہی مضامین کا مجموعہ) جلد ٤
نفائس الفقہ (علمی و فقہی مضامین کا مجموعہ) جلد ٥
نفائس الفقہ (علمی و فقہی مضامین کا مجموعہ) جلد ٥
نفائس الفقہ (علمی و فقہی مضامین کا مجموعہ) جلد ٦
نفائس الفقہ (علمی و فقہی مضامین کا مجموعہ) جلد ٦
نظم سائیکلوپیڈیا
نظم سائیکلوپیڈیا
اکبر الہ آبادی اور ان کا کلام
اکبر الہ آبادی اور ان کا کلام
غزل انسائیکلوپیڈیا
غزل انسائیکلوپیڈیا
Image 1

علم کا بدصورت عاشق :

علم کا بدصورت عاشق :

اصل نام عمرو بن محبوب تھا ، ۱۶۰ ہجری میں پیدا ہوئے اور جاحظ کے لقب سے معروف ہوئے ، عربی میں جاحظ اُسے کہتے ہیں جس کی آنکھوں کے ڈھیلے اُبھرے ہوں ۔ اوائل میں اس لقب کو ناپسند کرتے تھے ، رفتہ رفتہ خاموش ہو گئے ۔ شاید ہی کسی کی شکل کا یوں مذاق اڑایا گیا ہو ، کسی نے انہیں شیطان سے تشبیہ دی ہے اور کسی شاعر نے تو یونہی بھی کہا ہے : اگر خنزیر دوبارہ مسخ کر دیا جائے پھر بھی جاحظ سے کم ہی بدصورت ہوگا ۔ بادشاہ متوکل نے انہیں اپنے بچوں کا استاد مقرر کرنا چاہا ، شکل دیکھی تو انکار کر دیا ۔ حالانکہ معتزلی فکر سے وابستہ تھے ، اس کے باوجود عربی ادب کے امام گردانے جاتے ہیں ۔ کہا جاتا ہے : جاحظ نے جس کتاب کو پکڑ لیا اسے مکمل پڑھنے تک نیچے نہیں رکھا ۔ اکثر کتابوں کی دکانیں کرائے پر لے کر رات رات بھر پڑھتے رہتے تھے ۔ آخری عمر میں کافی بیماریوں کا شکار ہوئے ، آدھا جسم مفلوج ہو گیا ، یونہی پڑھنے میں مصروف تھے کہ ارد گرد پڑی کتابیں ان پر آگریں اور یوں علم کا بدصورت عاشق کتابوں کے قبرستان میں دفن ہو گیا ۔ (علی سنان)

Recent Articles

Whats New

Naats